Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاک ڈاون سے متعلق وزیراعظم کا کل اہم اعلان متوقع

شائع 31 مارچ 2020 02:02pm

فائل فوٹو

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران کونسا کاروبار کھلے گا اور کون سا بند ہوگا۔ فیصلہ کل ہوگا۔

میڈیا سے بات چیت میں اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کل لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

 اسد عمر نے یہ بھی کہا پاکستان میں آٹے کی کوئی قلت نہیں، لوگ اشیائے خورونوش  ذخیرہ نہ کریں۔